(The one and only genius ever born in Pakistan) General (r) Musharraf once againd claimed that Europe got the current level of democracy after centuries, so we will. He insulted 160 million people of Pakistan by saying that they dont deserve west-like democracy. I found following interesting 'comment" on BBC opinion page:
ٹيلی فون، ٹينک، توپيں، جہاز، کمپيوٹر، فريج، انٹرنيٹ، ايف 16 اور نہ جانے کيا کيا ايجادات جو صديوں بعد وجود ميں آئيں، وہ تو جنرل مشرف اور انکے دسترخوانيوں کو پہلی فرصت ميں چاہئيں مگر قوم کو جمہوريت کی ضرورت نہيں کہ مشرف کی عقل کے مطابق قوم اس قابل نہيں۔ مشرف سنو تم کروڑوں پاکستانيوں کی بار بار تذليل کر رہے ہو اور پاکستانيوں کو جمہوريت دينا تمہاری عطا نہيں يہ انسانيت اور پاکستانوں کا حق ہے۔ تم نے قوم کی جو تذليل کی ہے، ميرا سر شرم سے جھک گيا ہے۔ مغرب کو نہيں اب پاکستانيوں کوبھی تمہاری ذہنی حالت پر شک ہے۔
چاند بٹ، جرمنی
No comments:
Post a Comment