You have to stand guard over the development and maintenance of democracy, social justice and the equality of mankind in your own native soil. [Mohammed Ali Jinnah]

Thursday, May 1, 2008

مذاکرات ختم، تفصیلات کا اعلان کل، نواز مطمئن

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان عدالتی بحران کے حل کے لیے دبئی میں طویل مذاکرات ختم ہوگئے ہیں جس میں فریقین نے کہا ہے کہ ججوں کی بحالی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

جمعرات کو مذاکرات کے ایک اور تفصیلی راؤنڈ کے بعد میاں نواز شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ ’میں بات چیت سے مطمئن ہوں اور ججوں کی بحالی پر اتفاق ہوگیا ہے۔

BBC