You have to stand guard over the development and maintenance of democracy, social justice and the equality of mankind in your own native soil. [Mohammed Ali Jinnah]

Monday, January 28, 2008

Some Sayings/Statements of a very 'Wise' Guy !!!

بعض صحافیوں کو سوائے بکواس کے کوئی کام نہیں۔

قاضی حسین احمد پاگل ہیں انہیں معائنہ کروانا چاہئے۔

یہ بلوچستان والے کیا سمجھتے ہیں۔ یہ سن ستر نہیں ہے کہ پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ ان کے سر پر ایسی چیز لگے گی کہ پتہ بھی نہیں چلے گا کہ کہاں سے آئی۔

یہ آپ نے سوال کیا ہے۔۔۔۔۔ لگتا ہے آپ کا تعلق سندھ سے ہے۔ سندھ والے ہی اکثر ایسے سوال کرتے ہیں۔

مجھے پتہ ہے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔ کئی خواتین اس لئے ریپ ہونے کا شور مچاتی ہیں کہ انہیں کینیڈا یا کسی اور ملک کا ویزا مل جائے۔

افتخار چوہدری کی بات چھوڑیں جی ۔۔۔ وہ ایک نااہل اور کرپٹ شخص ہیں۔

میں ایک فوجی ہوں جو جمہوریت اور انسانی حقوق پر پختہ یقین رکھتا ہے۔

یہ مغرب والے فروغ جمہوریت اور انسانی حقوق کے جنون میں مبتلا نہ ہوں۔ ہمیں ان کے معیارات تک پہنچنے میں وقت لگے گا۔

چند سابق فوجیوں کی تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ غیر اہم لوگ ہیں۔

یہ جو یہاں بیٹھ کر پاکستان اور حکومت پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ انہیں روکنا ہوگا۔ بلکہ اگر ان جیسوں کو دو تین ٹکا دیں تو اچھا ہوگا۔

I am sure that i dont have to 'expose' the 'wise' guy ... because he is already exposed to everyone. He is more insane than he looks ... because if he had a little bit of grace then he would have gone by now ... but he didn't. What do you say on these 'Golden quotes' ? If i missed some of the 'Golden Quotes' then pardon me ... and add them into the comment area :)

1 comment:

aZ said...

Kia hua agar tamatur mehngay ho gay hain. Un kay baghair salan bana lain :P

BTW: About the quote against Baluchs, he said "goli maree aur pahar peh charh gay" ;)