زرداری پر الزامات: اعتزاز کی تردید
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری پر کرپشن کے الزامات کو درست قرار دیا اور نہ یہ کہا کہ آصف زرداری آزاد جج اس لیے نہیں چاہتے کہ انہیں خوف ہے کہ ان کے خلاف وہ مقدمے دوبارہ چلائے جائیں گے جن میں انہیں ریلیف مل چکاہے۔
Blogged with the Flock Browser
1 comment:
plz see teh following too:
http://dawn.com/2008/06/03/top9.htm
Post a Comment