You have to stand guard over the development and maintenance of democracy, social justice and the equality of mankind in your own native soil. [Mohammed Ali Jinnah]

Monday, June 2, 2008

Aitzaz denies the statements associated to him - زرداری پر الزامات: اعتزاز کی تردید

زرداری پر الزامات: اعتزاز کی تردید
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو اور آصف علی زرداری پر کرپشن کے الزامات کو درست قرار دیا اور نہ یہ کہا کہ آصف زرداری آزاد جج اس لیے نہیں چاہتے کہ انہیں خوف ہے کہ ان کے خلاف وہ مقدمے دوبارہ چلائے جائیں گے جن میں انہیں ریلیف مل چکاہے۔
Details on BBC Urdu
Blogged with the Flock Browser

1 comment:

ZAR said...

plz see teh following too:
http://dawn.com/2008/06/03/top9.htm